Monday, March 24, 2008

وزیراعظم

ھم سب جناب سید یوسف رضا گیلانی صاحب کو پاکستان کا نیا وزیراعظم مقرر ھونے کی پیشگی مبارکباد پیش کرتے ھیں۔اللہ رب العزت پاکستان کو تمام مشکلات سے نکالنے میں ان کی بے پنا ہ مدد فرمايں۔ آمین

No comments: