Ø¢ ج 23 مارچ ھے۔آپ سب Ú©Ùˆ یوم پاکستان مبارک ھو۔پانز Ù†Û’ جشن منانے کا اعلان کیا ھے۔امید کرتے ھیں Ú©Û Ù„ÙˆÚ¯ صبرو تØÙ…Ù„ کا Ù…Ø¸Ø§Ú¾Ø±Û Ú©Ø±ÛŒÚº گےاورشاید اس Ù…Ø±ØªØ¨Û Ø¢Ø±Ø§Ù… Ùˆ سکون سے پروگرام کا Ù…Ø²Û Ù„ÛŒÚº گے۔میں سوچ رھا تھا Ú©Û Ù¾Ø§Ù†Ø² Ú©ÛŒ تاریخ میںشاید Ù…ÙˆØ¬ÙˆØ¯Û ØµØ¯Ø± جناب جمشید ØµØ§ØØ¨ ایسے شخص ھیں جنÛÙˆÚº Ù†Û’ کبھی Ûمت Ù†Ûیں ÛØ§Ø±ÛŒÛ”مستقل مزاجی سے اپنا کام Ú†Ù¾ کر Ú©Û’ ادا کرتے رÛÛ’ Ûیں۔کیا خوب ÛÙˆ اگر ایگزیکٹو کمیٹی انÛیں اس کارنامے پر پروگرام Ú©Û’ دوران کسی انعام سے نوازے۔مجھے معلوم ÛÛ’ Ú©Û Ø¬Ù…Ø´ÛŒØ¯ ØµØ§ØØ¨ Ú©Ùˆ اس Ú©ÛŒ Ø®ÙˆØ§ÛØ´ Ù†Û ÛÙˆ Ú¯ÛŒ لیکن پھر بھی اگرزندگی میں ایک بار پانز کسی Ú©ÛŒ کاوشوں Ú©Ùˆ تسلیم کر Ù„Û’ تو اس میں کوـئ ØØ±Ø¬ Ù†Ûیں۔
نجانے کیا بات ھے کہ جو ایک مرتبہ پانز کی نمائندگی کرتا ھے پھر دوبارہ اس کام سے توبہ کر لیتا ھے۔کئ آۓ اور کئ گۓلیکن دوبارہ مڑ کے کوـئ نہ آیا۔شاباشی ھے جناب جمشید صاحب پرکہ ھمیشہ جب بھی پانز مشکل کا شکار ھوـئ انہوں نے اس کو سہارا دیاھے۔
اسی طرح ملک جاوید صاحب ھیں،کئ پاکستانیوں کی بغیر کسی چیز کی خواہش کے بے شمار مدد کی ہے۔اللہ رب العزت ان لوگوں کو اور ہمت دے کہ یہ کمیونٹی کی اسی طرح مدد کرتے رہیں۔
آمین۔
پاکستان زندہ باد۔
No comments:
Post a Comment