Thursday, March 20, 2008

ATTA


  • بھائ جان آپ کا بہت شکريہ کہ آپ نے ميرا پيغام پڑھا اور اس کا جواب بھی ديا۔اگر ميرے الفاظ سے آپ کو یا کسی اور بھائ کو تکليف پہنچی ھو تو ميں ابھی تحریری طور پر معافی طلب کرتا ھوں۔آپ کی ذرہ نوازی ھو گی اگر آپ معاف کر دیں۔میرا مقصد ھرگز کسی کا دل دکھانا مقصود نہ تھا۔بلکہ ایک ھلکی سی کاوش تھی کہ شايد تيرے دل ميں اتر جاۓ میری بات۔اور نیئ کابینہ زیادہ تندہی سے کام کر سکے۔
    لیکن پھر ندیم اشرف صاحب کا بہت شکریہ ادا کروں کا کہ،جن کی کاوش سے اس مرتبہ پانز حلف اٹھانے میں کامیاب ھوئ۔وگرنہ شاید قصۂ پارینہ بن جاتی۔

    آخر میں تمام پاکستانی قوم کو یوم قرارداد پاکستان بہت بہت مبارک ھو۔اللہ تعالی بلوچستان پر بھی اپنا خاص کرم کرے۔ا'مين

2 comments:

atta4636 MSN said...

This message has been deleted by the author.

cheifsahib786 MSN said...

How people change their statemets ohhhh Lota Lota hee hota hai uss ka koi imman nahi hota kaheen bhi chala jay. Now as I am looking forward in coming days there will be only one person, who will distroy current panz position and respect because Mr. Nadeem Ashraf was not behind and king maker to create the problem, there is only one Lota. May Allah keep our community and panz save from this Lota who change always his statement. Pakistan Zinda Baad.